یوکرین پر روس کا تازہ حملوں میں شہری ہلاک اور زخمی

"پیر کی صبح  کرییف رگ میں خرسون میں  رہائشی عمارتوں اور یونیورسٹی کو نشانہ بنایا گیا

2018221
یوکرین پر روس کا تازہ حملوں  میں شہری ہلاک اور زخمی

بتایا گیا ہے کہ روسی فوج نے آج صبح یوکرین کے شہروں کرییف رگ اور خرسون  میں اپارٹمنٹس اور ایک یونیورسٹی کی عمارت کو نشانہ بنایا، جس دوران  ہلاکتیں  اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک بیان میں آج صبح یوکرین کے شہروں پر روس کے حملوں کا جائزہ پیش کیا تھا۔

"یوکرین کے علاقوں،   پر امن شہروں اور انسانوں کے دہشت گردی کا نشانہ بنانے کے عمل  سے دو چار ہونے " کا اشارہ دیتے ہوئے زیلنسکی نے کہا کہ "پیر کی صبح  کرییف رگ میں خرسون میں  رہائشی عمارتوں اور یونیورسٹی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔  بڑے افسوس سے کہنا پڑتا  ہے کہ اس دوران جانی نقصان بھی ہوا ہے اور زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے۔ ملبے تلے انسانوں کی موجودگی کا خدشہ ہے۔"

 زیلنسکی نے بتایا کہ تمام تر ہنگامی ٹیمیں جائے وقوعہ  پر موجود  ہیں اور یہ ممکنہ حد تک انسانوں کو بچانے کی کوشش میں ہیں۔

دوسری جانب روسی خبر رساں ایجنسی طاس کے مطابق یوکرین کی فوج نے صبح کے وقت دونیتسک شہر کے مرکز پر HIMARS  ملٹی راکٹ لانچر سسٹم سے میزائل حملے کیے ہیں۔

بتایا گیا ہے کہ ان حملوں میں ایک شخص ہلاک جبکہ ایک کار اور ایک بس جل کر راکھ ہو گئی ہیں۔میں جائے وقوعہ  م می ٹیمیں جاضے

 



متعللقہ خبریں