فرانس میں سیکورٹی فورسز کو مظاہروں میں ڈرانز اسعتمال کرنے کی اجازت

ریاست کی کونسل نے پولیس کو مظاہروں میں ڈرون استعمال کرنے کی اجازت دینے والے فرمان پر اعتراض کا جائزہ لیا ہے

1990814
فرانس میں سیکورٹی فورسز  کو مظاہروں  میں ڈرانز اسعتمال کرنے کی اجازت

فرانس میں، کونسل آف اسٹیٹ نے مظاہروں میں سیکورٹی فورسز، خاص طور پر پولیس اور جنڈرامری کی طرف سے ڈرون کے استعمال کی منظوری دے دی۔

ریاست کی کونسل نے پولیس کو مظاہروں میں ڈرون استعمال کرنے کی اجازت دینے والے فرمان پر اعتراض کا جائزہ لیا ہے۔

عدالت نے کہا ہے کہ  اس عمل کی قانونی حیثیت کے بارے میں کوئی سنجیدہ شک نہیں ہے اور اسی وجہ سی یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ  مظاہروں میں ڈرون استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔

عدالت، جس نے اس قانون کی منظوری کے بغیر ہی پولیس کی جانب سے  عمل درآمد شروع کرنے کی وجہ سے پابندی لگا دی  تھی ، اب اپنے اس فیصلے پر نظر ثانی کی ہے۔

کونسل آف اسٹیٹ جلد ہی ڈرون کے استعمال کی اجازت دینے والے حکم نامے کے مواد سے متعلق کچھ ضوابط کا احاطہ کرنے سے متعلق  اپنے  فیصلے کا اعلان کرے گی ۔

فرانس میں یکم مئی یوم مزدور اور یکجہتی کے موقع پر ملک بھر میں ہونے والے مظاہروں میں پولیس نے دارالحکومت پیرس سمیت لیون، لی ہاورے جیسے کئی شہروں میں ڈرون کا استعمال کیا۔ بہت سی انجمنوں نے اس پر اعتراض کیا اور اس پریکٹس کو کونسل آف اسٹیٹ میں



متعللقہ خبریں