روس نے بحیرہ اسود میں مشقیں شروع کر دیں

روسی بحری بیڑے نے امریکی بحری جہازوں کی علاقے میں موجودگی  پر بحیرہ اسود میں مشقیں شروع کر دی ہیں

1621225
روس نے بحیرہ اسود میں مشقیں شروع کر دیں

روسی بحری بیڑے نے امریکی بحری جہازوں کی علاقے میں موجودگی  پر بحیرہ اسود میں مشقیں شروع کر دی ہیں۔

 خبر ایجنسیوں کے مطابق،ان مشقوں میں کریمیا میں  واقع بحری جہازوں اور ہیلی کاپٹروں  اور طیاروں نے حصہ لیا۔

مشقوں میں بری اور فضائی اہداف کو نشانہ بنایا جائے گا۔

واضح رہے کہ  روس نے یوکرین  کی سرحد کے قریب فوج جمع کرنے کے جواب میں امریکہ نے دو بحری جہازوں کو بحیرہ اسود کے لیے روانہ کیا تھا۔

روسی نائب وزیر خارجہ سرگی ریابکوف نے امریکی بحری جہازوں کی خطے میں موجودگی کو اشتعال انگیزی  قرار دیا تھا۔

 

 



متعللقہ خبریں