برطانوی عداللے نے جولین آسانج کی رہائی کی درخواست مسترد کر دی

عدالت نے 2 روز پیشتر آسانج کی امریکہ کو واپسی کی درخواست مسترد کر دی تھی

1558688
برطانوی عداللے نے جولین آسانج کی رہائی کی درخواست مسترد کر دی

برطانوی عدالت نے وکی لیکس کے بانی جولین آسانج کو کفالت پر رہا کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔

دارالحکومت لندن میں  ہونے والی پیشی میں جج نے آسانج کو رہا کرنے کی صورت میں اپیل کورٹ کی کاروائی میں حاضری  نہ دینے کے احتمال پر توجہ مبذول کرائی۔

یاد رہے عدالت نے 2 روز پیشتر آسانج کی امریکہ کو واپسی کی درخواست مسترد کر دی تھی۔

اس شخص نے سال 2010 میں امریکہ کے عراق اور افغانستان میں سر زد کردہ جرائم  کے دلائل سمیت بھاری تعداد میں خفیہ فائلوں کو افشا کر دیا تھا۔

 



متعللقہ خبریں