اگلے سال کے اوائل تک کورونا دوا کی یورپ سے اجازت مل سکتی ہے: جرمن ماہرین

ال ایرلیخ انسٹیٹیوٹ کے صدر کلاوس چیشوٹیک نے بتایا ہے کہ   دوا کی کامیابی کے لیے یورپ اگلے سال تک ہمیں منظوری دے سکتا ہے تاہم اس کے استعمال کے لیے ہمیں  زیادہ وقت درکار ہوگا

1501830
اگلے سال کے اوائل تک کورونا دوا کی یورپ سے اجازت مل سکتی ہے: جرمن ماہرین

جرمنی میں ماہرین کا کہنا ہے کہ کورونا کے خلاف دوا کی تیاری کو اگلے سال کے شروع میں یورپ سے منظوری مل سکتی ہے۔

پال ایرلیخ انسٹیٹیوٹ کے صدر کلاوس چیشوٹیک نے بتایا ہے کہ   دوا کی کامیابی کے لیے یورپ اگلے سال تک ہمیں منظوری دے سکتا ہے تاہم اس کے استعمال کے لیے ہمیں  زیادہ وقت درکار ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ  ہمیں امید ہے کہ الگے سال تک کورونا کے خلاف دوا کی بازار میں دستیابی کے لیے یورپ سے ہمیں اجازت مل جائے گی ۔



متعللقہ خبریں