فن لینڈ:چاقو زنی کے واقعے میں ملوث شخص کی شناخت ہو گئی

بتایا گیا ہے کہ فن لینڈ  کے شہر تورکو  میں گزشتہ روز  چاقو زنی کے واقعے میں  ملوث  مشتبہ   شخص 18 سالہ  عبدالرحمن  ماشکا ایک  مراکشی پناہ گزین ہے

793714
فن لینڈ:چاقو زنی کے واقعے میں ملوث شخص کی شناخت ہو گئی

بتایا گیا ہے کہ فن لینڈ  کے شہر تورکو  میں گزشتہ روز  چاقو زنی کے واقعے میں  ملوث  مشتبہ   شخص 18 سالہ  عبدالرحمن  ماشکا ایک  مراکشی پناہ گزین ہے۔

 فن لینڈ کی عدالت   نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ    یہ واقعہ  اقدام  دہشت گردی   سے مشابہہ نظر آتا ہے جس میں 2 خواتین  ہلاک اور 8 افراز زخمی ہو گئے تھے۔

 



متعللقہ خبریں