استنبول:استقلال اسٹریٹ پر بم رکھنے والی خاتون دہشتگرد گرفتار

 استنبول میں ہوئے بم حملے میں ملوث دہشتگرد پکڑی گئی۔

 اس دہشتگرد کی بازیابی کےلیے کیے گئے آپریشن کےمناظر  سامنے آئے ہیں۔

 واضح رہے کہ اس حملے کے بعد وسیع پیمانے پر پولیس  نے  آپریشن شروع کر دیا تھا ۔

وزیر داخلہ سلیمان سوئیلو نے بھی اس حوالے سے بتایا ہے کہ استقلال اسٹریٹ میں بم رکھنے والی  دہشتگرد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔