فتح استنبول، 1453

استنبول کی فتح کی سالگرہ کو  ایک  مختلف ریکارڈ تجربے کے ساتھ منایا گیا۔   زیر تعمیر استنبول کے تیسرے ہوائی اڈے   پر  1453 ٹرکوں نے قطار میں کھڑے ہوتے ہوئے سلام پیش کیا۔