چین، بیجنگ میراتھون کے مناظر

ہر سال منعقد ہونے والی بیجنگ میراتھون کو مردوں کی کیٹیگری میں  مراکش کے اتھلیٹ صلاح این نونسار نے2 گھنٹے  11 منٹ  اور 16 سیکنڈ میں فاصلہ طے کرتے ہوئے جیت لیا ہے، جبکہ خواتین  میں ایتھوپیا کی اتھلیٹ  میلے سیچ بینے نے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔