چین میں زلزلہ

چین میں زلزلہ۔۔۔

 چین کے جنوب مغربی صوبے سیچوان  کے شہر جیوزائیگو  میں 7.0 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلے میں  کم از کم 13 افراد ہلاک اور 175 زخمی ہو گئے ہیں۔ امدادی ٹیمیں علاقے میں  کام جاری رکھے ہوئے ہیں ۔


ٹیگز: چین , زلزلہ