محمد عاکف ایرسوئے کی 80 ویں برسی

محمد عاکف ایرسوئے کی 80 ویں برسی ۔۔۔

محمد عاکف ایرسوئے کی 80 ویں برسی  کے موقع پر استنبول  میں ایدرنے کاپی کے شہداء  کے قبرستان  میں ان کی قبر پر   احتراماً خاموشی اختیار کی گئی اور قومی ترانہ پڑھا گیا۔