وائٹ ہاوس میں حلف برداری کی تقریب کی تیاریاں

امریکہ میں پہلی بار سن 1789 میں منعقد ہونے والی حلف برداری کی تقریب کو اب کی بار 58 ویں بار منعقد کیا جا ریا ہے۔ 

شہر کی ٹریفک روک دی گئی ہے اور حفاظتی اقدامات کو بلند ترین سطح تک کر دیا گیا ہے۔

 

اس تقریب پر تقریباً دو سو ملین  ڈالر کی  مالیت  آئے گی۔