پرتگال کی آگ۔63 ہلاک

 گزشتہ اتوار کے روز وسطی پرتگال کے علاقے پیدروگاؤ گراندے کے جنگل میں لگنے والی آگ پر اب تک قابو نہیں پایا جاسکا ہے جس کے نتیجے میں اب تک 63 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ زخمی اور بے گھر ہونے والوں کی تعداد ہزاروں میں ہے

آگ کی شدت کے پیش نظر آس پاس کے علاقوں سے فائر بریگیڈ کی درجنوں مزید گاڑیاں اور خصوصی ہیلی کاپٹرز بھی طلب کرلیے گئے ہیں جو وہاں کارروائیوں میں مصروف ہیں لیکن آگ اتنی شدید ہے کہ اب تک قابو میں نہیں آسکی ہے اسی لیے اب زیادہ توجہ امدادی کارروائیوں پر دی جارہی ہے


ٹیگز: آگ , پرتگال