جنگ کے خوف تلے یوکرینی بچے

 یوکرینی بچے سائرن کی آواز سن کر چھپنے میں مصروف ہیں۔

یوکرین میں ایک بچہ سائرن کی آواز سن کرماں سے چھپنے کا اصرار کرتا نظر آ رہا ہے،دو سالہ ٹھیودورکی والدہ السا کا کہنا ہے کہ وہ رات کو سائرن کی آوازیں سن کر خوف زدہ ہو جاتا ہے اور چھپنے کا کہتا ہے۔

السا کا کہنا ہے کہ  بچوں کو جنگ زدہ ماحول میں پروان چڑھانا خوفناک تجربہ ہےجس کے ان پر پڑنے والے منفی اثرات میرے لیے باعث تشویش ہیں۔


ٹیگز: یوکرین , جنگ , بچے