فرانس، ایک شخص نے گاڑی نمازیوں پر چڑھا دی

مشکوک شخص کو گرفتار کرتے ہوئے تفتیش شروع کر دی گئی ہے، البتہ اس حملے میں کوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔