جرمن صدر کا دو روزہ دورہ ترکیہ

اشٹائن مائیر  اپنے دو روزہ دورے میں استنبول ،غازی عنتپ اور انقرہ بھِی جائیں  گے جبکہ  مختلف مذاکرات  کے علاوہ وہ جرمن کمپنیوں کے نمائندوں کے ساتھ بھی دو طرفہ اقتصادی تعلقات کے حوالے سے بات چیت کریں گے

2130378
جرمن صدر کا دو روزہ دورہ ترکیہ

جرمن  صدر فرانک والٹر اٹائن مائیر آج  سے ترکیہ کا دورہ کر رہے ہیں۔

 اشٹائن مائیر  اپنے دو روزہ دورے میں استنبول ،غازی عنتپ اور انقرہ بھِی جائیں  گے جبکہ  مختلف مذاکرات  کے علاوہ وہ جرمن کمپنیوں کے نمائندوں کے ساتھ بھی دو طرفہ اقتصادی تعلقات کے حوالے سے بات چیت کریں گے۔

  اشٹائن مائیر سیاسی روابط کے سلسلے میں  24 اپریل کو صدر ایردوان سے انقرہ میں ملاقات کریں گے۔

 



متعللقہ خبریں