ترک اسپیکرِ اسمبلی جانب سے یومِ پاکستان کی مبارکباد

"میں دوست اور برادر ملک  پاکستان کو اس اہم یوم  کی  مبارکباد پیش کرتا ہوں اور پاکستان کے تمام لوگوں کے لیے خیر و عافیت، امن اور صحت کی خواہش کرتا ہوں۔ ترکیہ ۔پاکستان زندہ باد۔"

2119268
ترک اسپیکرِ اسمبلی جانب سے یومِ پاکستان کی مبارکباد

ترکیہ گرینڈ نیشنل اسمبلی کے سپیکر نعمان قرتولمش نے  یوم پاکستان کی مبارکباد دی۔

قرتولمش نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا:"میں دوست اور برادر ملک  پاکستان کو اس اہم یوم  کی  مبارکباد پیش کرتا ہوں اور پاکستان کے تمام لوگوں کے لیے خیر و عافیت، امن اور صحت کی خواہش کرتا ہوں۔ ترکیہ ۔پاکستان زندہ باد۔"

آل انڈیا مسلم لیگ نے 23 مارچ 1940 کو لاہور میں منعقد ہونے والے  اجلاس میں برطانوی ہندوستان میں مسلمانوں کے لیے علیحدہ ریاست کا مطالبہ کرنے والے لاہور بل کو قبول کر لیا تھا۔

اس دن کو   پاکستانی  عوام ہر سال یومِ پاکستان کے طور پر مناتے ہیں۔



متعللقہ خبریں