شمالی عراق میں ترک فوج کی کارروائی میں 2 دہشت گرد جہنم واصل

دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف ہماری جنگ یہ جہاں کہیں بھی ہو ، آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جاری رہے گی

2116271
شمالی عراق میں ترک فوج کی کارروائی میں 2 دہشت گرد جہنم واصل

شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے دو دہشت گردوں کو بے اثر کر دیا گیا۔

وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ" شمالی عراق میں پنجہ ۔ کلید  آپریشن  علاقے میں PKK کے دو دہشت گردوں کو ہماری ترک مسلح افواج نے بے اثر کر دیا ہے۔ دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف ہماری جنگ یہ جہاں کہیں بھی ہو ، آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جاری رہے گی۔"

وزارت قومی دفاع کے  سماجی رابطوں کے پیج پر  ایک پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ بری قوتوں  کے کمانڈر جنرل سلجوق  بائراکتار اولو کچھ ڈویژن اور سرحدی  دستوں کے کمانڈروں کے ہمراہ  شمالی عراق میں پنجہ تھنڈرکارروائی علاقے کا معائنہ کیا۔



متعللقہ خبریں