بائراکتار  آقنجی  ڈرونکا مزید ٹیسٹ کامیابی سے مکمل

بائیکار ڈائریکٹر  جنرل حلوق  بائراکتار  نے اپنی پوسٹ میں کہا ہے کہ بائراکتار  آقنجی  ڈرون  کو راکٹ سان کی جانب سے تیار کردہ IIR (امیجنگ انفراریڈ) گائیڈڈ MAM-T اور TV گائیڈڈ MAM-L فائرنگ کے ٹیسٹ کامیابی سے مکمل کر لیے گئے ہیں

2115844
بائراکتار  آقنجی  ڈرونکا مزید ٹیسٹ کامیابی سے مکمل

بائراکتار  آقنجی  ڈرون  کو راکٹ سان کی جانب سے تیار کردہ IIR (امیجنگ انفراریڈ) گائیڈڈ MAM-T اور TV گائیڈڈ MAM-L فائرنگ کے ٹیسٹ کامیابی سے مکمل کر لیے گئے ہیں ۔

بائیکار ڈائریکٹر  جنرل حلوق  بائراکتار  نے اپنی پوسٹ میں کہا ہے کہ بائراکتار  آقنجی  ڈرون  کو راکٹ سان کی جانب سے تیار کردہ IIR (امیجنگ انفراریڈ) گائیڈڈ MAM-T اور TV گائیڈڈ MAM-L فائرنگ کے ٹیسٹ کامیابی سے مکمل کر لیے گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بائراکتار  آقنجی  ڈرون   نے کل راکٹ سان کے IHA-122 میزائل کے ساتھ سپرسونک میزائل فائر کرنے کا تجربہ کامیابی سے مکمل کرلیا۔

 

 



متعللقہ خبریں