استنبول دنیا کے قابلِ دید شہروں میں پہلے نمبر پر

مارکیٹ ریسرچ کمپنی یورو مانیٹر انٹرنیشنل نے 2023 میں قابلِ دید   شہروں کو شائع کیا ہے۔ اس فہرست میں ترکیہ کے دو شہر شامل  ہیں

2113430
استنبول دنیا  کے قابلِ دید شہروں میں پہلے نمبر پر

2023 کا   کے قابلِ دید مقامات میں سے استنبول شہر پہلے نمبر پر ہے  ۔

مارکیٹ ریسرچ کمپنی یورو مانیٹر انٹرنیشنل نے 2023 میں قابلِ دید   شہروں کو شائع کیا ہے۔ اس فہرست میں ترکیہ کے دو شہر شامل  ہیں ۔

استنبول، جو 20 ملین 200 ہزارسیاحوں  کی ترجیح کے ساتھ پہلے نمبر پر  ہے  کے بعد لندن 18 ملین 800 ہزارسیاحوں  کے ساتھ دوسرے اور دبئی 16 ملین 800 ہزارسیاحوں  کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔ انطالیہ 15 ملین 700 ہزارسیاحوں  کے ساتھ فہرست میں چوتھے نمبر پر ہے۔

فہرست میں  دنیا کے 10 قابلِ دید شہر وں کی فہرات یوں ہے۔

• استنبول (ترکیہ)

• لندن،( برطانیہ )،

• دبئی،( متحدہ عرب امارات)،

• انطالیہ (ترکیہ)

• پیرس، فرانس)،

• ہانگ کانگ (چین)،

• بینکاک، تھائی لینڈ)،

• نیویارک سٹی (امریکہ )،

• کینکون (میکسیکو)،

• مکہ (سعودی عرب)

 



متعللقہ خبریں