یومِ نسواں پر نائب صدر جودت یلماز کا پیغام

جودت یلماز نے ان خیالات  کا اظہار نے "8 مارچ خواتین کے عالمی دن" کے موقع پر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر ک کرتے ہوئے  کیا

2112986
یومِ نسواں پر نائب صدر جودت یلماز کا پیغام

نائب صدر  جودت یلماز   نے کہا کہ خواتین جو خاندان اور معاشرے کی بنیاد ہیں، معیشت سے لے کر فن تک، سیاست سے لے کر تعلیم تک ہر شعبے میں کردار ادا کررہی ہیں بہت اہمیت دیتے ہیں۔

 جودت یلماز نے ان خیالات  کا اظہار نے "8 مارچ خواتین کے عالمی دن" کے موقع پر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر ک کرتے ہوئے  کیا۔

یلماز نے ان تمام خواتین کو خواتین کے عالمی دن کی مبارکباد دی جو محبت، کوشش اور قربانی کے ساتھ مستقبل کی تعمیر اور دنیا کو خوبصورت بناتے ہیں۔

انہوں نے اپنے  پیغام میں کہا کہ خواتین جو خاندان اور معاشرے کی بنیاد ہیں، معیشت سے لے کر فن تک، سیاست سے لے کر تعلیم تک ہر شعبے میں کردار ادا کررہی ہیں بہت اہمیت دیتے ہیں۔

نائب صدر  جودت یلماز ، نے ان ماؤں کو بھی سلام کیا جن کے بچوں کو علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK نے اغوا کر لیا تھا، فلسطین میں اپنے بچوں کو کھونے والی ماؤں کے لیے صبر کی تمنا کی ہے۔



متعللقہ خبریں