ترکیہ: PKK/YPGکے 13 دہشت گرد غیر فعال کر دیئے گئے

ترک مسلح افواج نے عراق اور شام میں PKK/YPG کےکُل 13 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا ہے: ترکیہ وزارت دفاع

2112904
ترکیہ: PKK/YPGکے 13 دہشت گرد غیر فعال کر دیئے گئے

عراق اور شام کے شمال میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPGکے 13 دہشت گرد غیر فعال کر دیئے گئے ہیں۔

ترکیہ وزارت دفاع نے سوشل میڈیا پیج سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "دہشت گردوں کے پاس اپنے قطعی انجام  سے فرار کا کوئی راستہ نہیں ہے۔ حالیہ آپریشن میں ترک مسلح افواج نے عراق کے شمال میں 6 اور شام کے فرات ڈھال آپریشن کے علاقے میں7دہشت گردوں سمیت  PKK/YPG کےکُل 13 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا ہے"۔



متعللقہ خبریں