یورپی یونین کو ترکیہ کی رکنیت سے متعلق فیصلہ کرنے کی ضرورت ہے: حقان فیدان

حقان  فیدان نے ان خیالات کا اظہار  ایک ٹیلی ویژن پروگرام میں ایجنڈے کا جائزہ لیتے ہوئے  اور  اور سوالات کے جوابات  دیتے ہوئے کیا

2097490
یورپی یونین کو ترکیہ کی رکنیت سے متعلق فیصلہ کرنے کی ضرورت ہے: حقان فیدان

وزیر خارجہ حقان  فیدان نے یورپی یونین (EU)  سے سوال کرتے ہوئے پوچھا ہے کہ کیا  یورپی یونین ترکیہ کو   رکن بنانا چاہتی ہے یا نہیں؟

حقان  فیدان نے ان خیالات کا اظہار  ایک ٹیلی ویژن پروگرام میں ایجنڈے کا جائزہ لیتے ہوئے  اور  اور سوالات کے جوابات  دیتے ہوئے کیا۔

انہوں نے کہا کہ   ترکیہ (EU) کی رکنیت کا سفر ایک دیرینہ مسئلہ ہے، لیکن اس مسئلے کے ماضی اور حال دونوں کو دیکھ کر سبق سیکھا گیا ہے، فیدان نے کہا، "نیا نقطہ نظر کیا لا سکتا ہے، ہمارے نئے پیرامیٹرز، گفتگو کیا ہیں؟ اس مسئلے کے حل کے بارے میں  ہم سخت محنت  کررہے ہیں۔

فیدان  اس مسئلے کی طرف توجہ مبذول کراتے ہیں کہ یورپی یونین کو پہلے اس مسئلے کو حل کرنے اور اس کے بارے میں فیصلہ کرنے کی ضرورت ہے۔

وزیر خارجہ حقان  فیدان نے یورپی یونین (EU)  سے سوال کرتے ہوئے پوچھا ہے کہ کیا  یورپی یونین ترکیہ کو   رکن بنانا چاہتی ہے یا نہیں؟

متعللقہ خبریں