ترکیہ جون میں اپنا نیا سیٹلائیٹ خلاء کو روانہ کرے گا: عبدالقادر اورال اولو

وزیر عبدالقادر اورال اولو   ان خیالات کا اظہار  استنبول میں یوکرین کے نائب وزیر اعظم اور انفراسٹرکچر اور علاقائی ترقی کے وزیر اولیکسنڈر کبرکوف اور وزیر تجارت عمر بولات کی شرکت کے ساتھ منعقدہ "فورم فار دی یوکرین کی تعمیر نو" میں خطاب کرتے ہوئے کیا

2095946
ترکیہ جون میں اپنا نیا  سیٹلائیٹ خلاء  کو روانہ کرے گا: عبدالقادر اورال اولو

وزیر مواصلات  اور انفراسٹرکچر عبدالقادر اورال اولو  نے کہا ہے کہ ہم 2024 میں امریکہ کو اپنا قومی اور مقامی سیٹلائٹ بھیج کر اور جون میں اسے خلا میں روانہ کرتے ہوئے   اپنی  طاقت میں اضافہ کریں گے۔

وزیر عبدالقادر اورال اولو   ان خیالات کا اظہار  استنبول میں یوکرین کے نائب وزیر اعظم اور انفراسٹرکچر اور علاقائی ترقی کے وزیر اولیکسنڈر کبرکوف اور وزیر تجارت عمر بولات کی شرکت کے ساتھ منعقدہ "فورم فار دی یوکرین کی تعمیر نو" میں خطاب کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس خلا میں سیٹلائٹ موجود ہیں۔ ہم 2024 میں اپنا قومی اورمقامی  سیٹلائٹ امریکہ بھیج کر اور جون میں اسے خلا میں روانہ  کرکے  اپنی طاقت میں اضافہ کریں گے۔



متعللقہ خبریں