ترک وزیر خارجہ تاجکستان کے دورے پر

دوطرفہ تعلقات اور کثیرالجہتی پلیٹ فارمز میں تعاون کے ساتھ ساتھ دونوں ممالک سے متعلق موجودہ علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیال

2086744
ترک وزیر خارجہ  تاجکستان کے دورے پر

وزیر خارجہ حاقان فیدان کوتاجکستان کے صدر امام علی رحمان نے  اس ملک کے  دارالحکومت دوشنبہ میں شرفِ ملاقات بخشا،  جہاں وہ مختلف اجلاس میں شرکت کریں گے۔

وزیر فیدان نے اپنے تاجک ہم منصب سراج الدین محردین سے بھی ملاقات کی۔

مذاکرات  کے دوران دوطرفہ تعلقات اور کثیرالجہتی پلیٹ فارمز میں تعاون کے ساتھ ساتھ دونوں ممالک سے متعلق موجودہ علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔



متعللقہ خبریں