صدر ایردوان کا معذوروں کے عالمی دن پر پیغام

صدر ایردوان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ میں امید کرتا ہوں کہ 3 دسمبر، معذوروں  کا عالمی دن، معذور افراد کے بارے میں آگاہی میں اضافے کا باعث بنے گا

2072203
صدر ایردوان کا  معذوروں کے عالمی دن پر پیغام

صدر رجب طیب ایردوان نے 3 دسمبر، معذوروں  کے عالمی دن کے موقع پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے ۔

صدر ایردوان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ میں امید کرتا ہوں کہ 3 دسمبر، معذوروں  کا عالمی دن، معذور افراد کے بارے میں آگاہی میں اضافے کا باعث بنے گا جو مشکلات کے باوجود ثابت قدمی اور عزم کے ساتھ زندگی کو تھامے ہوئے ہیں۔ ہمارا کام بلاتعطل جاری رہے گا تاکہ ہمارے معذور بھائیوں اور بہنوں کے مقام کوسماجی  زندگی میں  مزید مضبوط کیا جا سکے۔



متعللقہ خبریں