شمالی شام میں دہشت گردوں کے خلاف ترک مسلح افواج کی کاروائی

دہشت گردوں  کی  کارستانیوں کا ضرور جواب دیا جاتا ہے، ترک وزارت دفاع

2069725
شمالی شام میں دہشت گردوں کے خلاف ترک مسلح افواج کی کاروائی

شمالی شام کے فرات ڈھال آپریشن علاقے  میں کسی حملے کی تیاری میں ہونے والے دہشت گرد تنظیم  پی کے کے۔ وائے پی جی  کے 2 دہشت گردوں کو بے بس کر دیا گیا ۔

وزارت دفاع کی  طرف سے جاری کردہ اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ "دہشت گردوں  کی  کارستانیوں کا ضرور جواب دیا جاتا ہے ۔  شمالی شام کے فرات ڈھال علاقے میں  امن و سلامتی کے ماحول کو بگاڑنے کے  لیے اشتعال انگیز فائرنگ کرنے والے   پی کے کے۔ وائے پی جی کے 2 دہشت گردوں کو  ترک مسلح افواج نے غیر فعال بنا دیا ہے۔



متعللقہ خبریں