وزیر خارجہ حقان فیدان کی یورپی یونین کے دہرے معیار پر شدید تنقید

وزیر خارجہ حقان فیدان نےان خیالات کا اظہار  جرمنی میں منعقدہ یورپی یونین کی توسیع اور اصلاحات کے عنوان کے بند کمرے کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا اور کہا کہ  گلوبل  سطح کے کرداروں کو  دوہرے معیار سے دور رہنے  کی ضرورت ہے

2059752
وزیر خارجہ حقان فیدان  کی یورپی یونین کے دہرے معیار  پر شدید تنقید

وزیر خارجہ حقان فیدان نے کہا کہ یورپی یونین کے متعدد  ممالک میں فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کے مظاہروں کو روکنا ان کے دہرے  معیار کی عکاسی کرتا ہے۔

وزیر خارجہ حقان فیدان نےان خیالات کا اظہار  جرمنی میں منعقدہ یورپی یونین کی توسیع اور اصلاحات کے عنوان کے بند کمرے کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا اور کہا کہ  گلوبل  سطح کے کرداروں کو  دوہرے معیار سے دور رہنے  کی ضرورت ہے۔

فیدان نے یورپی یونین کےمتعدد  ممالک میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہروں پر پابندی کو بھی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا، ''جو لوگ 'آزادی اظہار' کی آڑ میں ہماری مقدس کتاب قرآن پاک پر حملوں کی اجازت دیتے ہیں، وہ ان لوگوں کو روک رہے ہیں جو احتجاج کرنا چاہتے ہیں۔ فلسطین میں شہریوں کا وحشیانہ قتل، یہ ناقابل قبول ہے۔ یہ دوہرا معیار  نہیں تو کیا ہے؟



متعللقہ خبریں