ارض روم میں بڑی تعداد میں سیاحوں کی آمد

ارض روم ، جو کہ بہت سے تاریخی مقامات  جن میں دہرے مینارے والی مسجد ، اولو مسجد،  مدرسہ،  تین مقبرے اور یاقوتیہ مدرسہ، مقامی اور غیر ملکی سیاحوں کا رش دیکھا جا رہا ہے

2040021
ارض روم  میں بڑی تعداد میں سیاحوں کی آمد
erzurum cifte minare1.jpg
erzurum cifte minare.jpg

ارض روم ، جو اپنی سرمائی سیاحت کے ساتھ نمایاں ہے اور اسے '2025 ECO (اکنامک کوآپریشن آرگنائزیشن) ٹورازم کیپیٹل' کے طور پر منتخب کیا گیا تھا، اپنی قدرتی خوبصورتی اور تاریخی اقدار کے ساتھ موسم گرما میں سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔

ارض روم ، جو کہ بہت سے تاریخی مقامات  جن میں دہرے مینارے والی مسجد ، اولو مسجد،  مدرسہ،  تین مقبرے اور یاقوتیہ مدرسہ، مقامی اور غیر ملکی سیاحوں کا رش دیکھا جا رہا ہے۔

صوبائی ثقافت اور سیاحت کے ڈائریکٹر جمال آلماز   نے کہا ہے کہ ارض روم میں یورپ اور ایشیا کے سیاح  بڑی تعداد میں آرہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ  جرمنی اور برطانیہ سے سیاح ہمیشہ ارضِ روم آنے کو ترجیح دیتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس کے علاوہ  ایران اور آذربائیجان کے سیاح بھی بڑی تعداد میں اس علاقے کا رخ کرتے ہیں۔  ثقافتی مماثلت اور نقل و حمل میں آسانی دونوں ہی ان کے لیے تقریباً ایک عبوری نقطہ ہیں۔ اس کے علاوہ جرمنی،برطانیہ  اور فرانس کے سیاح بھی یہاں کا رخ اختیار کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس کے علاوہ  ۔ چین، کوریا اور جاپان   جیسے ممالک سے بھی سیاح آرہے ہیں۔



متعللقہ خبریں