وزیر خارجہ  حقان  فیدان کا یورپی یونین کمیشن کے رکن اولیور ورہیلی سے ٹیلی  فونک رابطہ

وزارت کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق، فیدان اور اولیور ورہیلی نے ملاقات کے دوران ترکیہ اور یورپی یونین کے تعلقات پر تبادلہ خیال کیاگیا ہے

2037545
وزیر خارجہ  حقان  فیدان  کا یورپی یونین کمیشن کے رکن اولیور ورہیلی سے ٹیلی  فونک رابطہ

وزیر خارجہ  حقان  فیدان نے پڑوس اور توسیع کے لیے ذمہ دار یورپی یونین (EU) کمیشن کے رکن اولیور ورہیلی سے ٹیلی  فون پر بات چیت  کی ہے۔

وزارت کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق، فیدان اور اولیور ورہیلی نے ملاقات کے دوران ترکیہ اور یورپی یونین کے تعلقات پر تبادلہ خیال کیاگیا ہے۔



متعللقہ خبریں