ترکیہ اور عرب ممالک کے درمیان تعلقات میں بہتری آئی ہے: ابو الغیث

ابولغیث نے  کہا کہ ہم ایران اور سعودی عرب  اور دیگر عرب ممالک کے درمیان تعلقات کا جائزہ لیا جا رہا ہے  بیک وقت  ترکیہ اور عرب ممالک کے درمیان تعلقات میں بہتری بھی موجود ہے

2034175
ترکیہ اور عرب ممالک کے درمیان تعلقات میں بہتری آئی ہے: ابو الغیث

 عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل احمد ابولغیث نے کہا ہے کہ  ترکیہ اور عرب ممالک کے درمیان تعلقات میں بہتری آئی ہے۔

 عرب لیگ کا 160 واں  وزرائے خارجہ اجلاس قاہرہ میں ختم ہوا جس کے بعد  پریس کانفرنس کے دوران ابو الغیث نے بتایا کہ میں  اس سے قبل ترک،ایرانی اور فلسطینی  وفود کے ہمراہ ملاقاتیں کی ہیں۔

 ابولغیث نے  کہا کہ ہم ایران اور سعودی عرب  اور دیگر عرب ممالک کے درمیان تعلقات کا جائزہ لیا جا رہا ہے  بیک وقت  ترکیہ اور عرب ممالک کے درمیان تعلقات میں بہتری بھی موجود ہے۔

 ترکیہ اور ایرانی وفود کے ساتھ  ملاقاتوں کا حوالہ دیتے ہوئے ابو الغیث  نے بتایا کہ ان ملاقاتوں کے  نتائج وزرا اجلاس کے اعلامیئے  میں شامل کیے گئے ہیں۔

ابو الغیث نے مزید بتایا کہ  ترک اور ایرانی وفود کے ساتھ اجلاس کی تفصیلات صیغہ راز رکھی گئی ہیں۔



متعللقہ خبریں