ہانگ کانگ پرچم بردار  کنٹینر جہاز استنبول باسفورس پہنچ گیا

کنٹینر سے لدا جہاز ترکیہ کے مقامی  وقت کے مطابق شام 6 بجے کے قریب بحیرہ اسود کے ساحل سے باسفورس میں داخل ہو

2026224
ہانگ کانگ پرچم بردار  کنٹینر جہاز استنبول باسفورس پہنچ گیا

یوکرین کی اوڈیسا بندرگاہ سے روانہ  ہونےوالاجوزف شولٹ نامی   ہانگ کانگ پرچم بردار  کنٹینر جہاز استنبول باسفورس پہنچ گیا ہے۔

کنٹینر سے لدا جہاز ترکیہ کے مقامی  وقت کے مطابق شام 6 بجے کے قریب بحیرہ اسود کے ساحل سے باسفورس میں داخل ہوا۔

30 ہزار ٹن سے زیادہ سامان لے کر جہاز امبرلی بندرگاہ پر لنگرانداز ہے۔

روس کے اناج راہداری کے معاہدے سے دستبردار ہونے کے بعد، جس کی میعاد 17 جولائی کو ختم ہو گئی تھی، یوکرین نے اعلان کیا کہ وہ اپنا انسانی ہمدردی کی راہداری کھول رہا ہے۔



متعللقہ خبریں