ترک صدر کا لائبیریا کے صدر سے ٹیلی فونک رابطہ

صدر ایردوان نے  فیتو سے تعلق ہونے والے "لائٹ انٹرنیشنل اسکول" کی سرگرمیوں  کو لائبیریا میں   روکنے کے فیصلے پر صدر ویح کا  شکریہ  ادا کیا

2014642
ترک صدر کا لائبیریا کے صدر سے ٹیلی فونک رابطہ

صدر رجب طیب  ایردوان نے لائبیریا کے صدر جیورج مانیح ویح سے ٹیلی فونک بات چیت کی۔

صدارتی سماجی رابطوں  کے پیج پر  جاری کردہ پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ ترکیہ اور لائبیریا کے درمیان دو طرفہ تعلقات سمیت اقتصادی و عسکری شعبوں میں موجودہ  تعاون پر غور کیا گیا ہے۔

بات چیت میں صدر ایردوان نے  فیتو سے تعلق ہونے والے "لائٹ انٹرنیشنل اسکول" کی سرگرمیوں  کو لائبیریا میں   روکنے کے فیصلے پر صدر ویح کا  شکریہ  ادا کیا۔

 



متعللقہ خبریں