غیر ممالک میں ترک باشند وں کا ووٹ کاسٹ کرنے کا سلسلہ جاری

27 اپریل کو کسٹم چوکیوں اور غیر  ممالک میں قائم ترکیہ کے نمائندہ آفس  میں  شروع ہونے والے ووٹنگ کے عمل  کو  ایک ہفتہ گزر  چکا ہے

1982572
غیر ممالک میں ترک باشند وں کا ووٹ کاسٹ کرنے کا سلسلہ جاری

14 مئی کو ہونے والے صدارتی اور 28 ویں مدت کے پارلیمانی انتخابات کے لیے غیرممالک میں رجسٹرڈ  ترک باشندوں  میں سے  ایک ملین  7 ہزار 165 ووٹرز نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا ہے۔

27 اپریل کو کسٹم چوکیوں اور غیر  ممالک میں قائم ترکیہ کے نمائندہ آفس  میں  شروع ہونے والے ووٹنگ کے عمل  کو  ایک ہفتہ گزر  چکا ہے۔

سپریم الیکشن  کمیشن  (YSK) سے موصول ہونے والی معلومات کے مطابق اب تک ایک ملین  7 ہزار 165 ووٹرز غیر مممالک میں ترکیہ کے نمائندہ  دفاتر اور کسٹم  چوکیوں  پر ووٹ کاسٹ  کیا ہے۔



متعللقہ خبریں