ترکیہ میں زلزلے،متوفیوں کی تعداد 44374 ہو گئی

ادارہ برائے انسداد آفات و ہنگامی حالات  کے صدر یونس سیزر نے بتایا ہے کہ  ان زلزلوں کے باعث اب تک 44374 افراد  وفات پا  چکے ہیں

1951752
ترکیہ میں زلزلے،متوفیوں کی تعداد 44374 ہو گئی

 ترکیہ میں آنے والے دو ہولناک زلزلوں کے بعد متوفیوں کی تعداد 44374 ہو چکی ہے ۔

 ادارہ برائے انسداد آفات و ہنگامی حالات  کے صدر یونس سیزر نے بتایا ہے کہ  ان زلزلوں کے باعث اب تک 44374 افراد  وفات پا  چکے ہیں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ  چھ فروری سے اب تک علاقے میں دس ہزار کے قریب جھٹکے محسوس کیے جا چکے ہیں  جبکہ 8182 رضا کار اب تک  امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔



متعللقہ خبریں