ترکیہ کو ایک قابل اعتماد اتحادی ملک ہے : وائٹ ہاؤس

روزنامہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جین پیئر نے فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کے حوالے سے ترکیہ کے موقف کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ  ترک حکومت کا اس معاملے پر کوئی بیان دینا زیادہ  درست ہوگا

1934845
ترکیہ کو ایک قابل اعتماد اتحادی  ملک ہے : وائٹ ہاؤس

امریکہ میں وائٹ ہاؤس کی ترجمان کرائن جین پیئر نے کہا کہ وہ ترکیہ کو ایک قابل اعتماد اتحادی کے طور پر دیکھتے ہیں۔

روزنامہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جین پیئر نے فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کے حوالے سے ترکیہ کے موقف کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ  ترک حکومت کا اس معاملے پر کوئی بیان دینا زیادہ  درست ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ ہم ترکی کو ایک قابل اعتماد (قابل احترام) اتحادی کے طور پر دیکھتے ہیں۔

جین پیئر نے کہا کہ  امریکہ  فن لینڈ اور سویڈن نیٹو میں جلد از جلد شرکت کی حمایت کرتا ہے اور امریکہ  اس تناظر میں پہلے ہی  دونوں ممالک کی حکومتوں کے ساتھ بات چیت کرچکا ہے۔



متعللقہ خبریں