ترک صدر کی شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر سے ٹیلی فونک بات چیت

شمالی قبرص ترک جمہوریہ   کے ترک ریاستوں کی تنظیم کا مبصر رکن بننے کے ساتھ خاندانی تصویر مکمل ہو گئی  ہے

1908134
ترک صدر کی  شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر سے ٹیلی فونک بات چیت

صدر رجب طیب ایردوان نے گزشتہ روز شمالی قبرص ترک جمہوریہ  کے صدر ایرسین تاتار سے فون پر بات کی۔

صدارتی محکمہ اطلاعات کے بیان کے مطابق صدر ایردوان نے اس دوران بتایا کہ شمالی قبرص ترک جمہوریہ   کے ترک ریاستوں کی تنظیم کا مبصر رکن بننے کے ساتھ خاندانی تصویر مکمل ہو گئی  ہے،  اور وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں شمالی قبرص ترک جمہوریہ   کو تسلیم کرنے کے لیے عالمی برادری سے تاریخی مطالبے  کی روشنی میں    مشترکہ جدوجہد کو جاری رکھیں گے۔

 



متعللقہ خبریں