فخر الدین آلتون کی شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کا ٹی ڈی ٹی کا مبصر رکن بننے پرمبارکباد

صدارتی اطلاعاتی امور کے ڈائیریکٹر  فخر الدین آلتون نے شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کو ترک ریاستوں کی تنظیم (TDT) کے مبصر رکن بننے پر  کے طور پر مبارکباد دی ہے

1905421
فخر الدین آلتون کی شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کا ٹی ڈی ٹی کا مبصر رکن بننے پرمبارکباد

صدارتی اطلاعاتی امور کے ڈائیریکٹر  فخر الدین آلتون نے شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کو ترک ریاستوں کی تنظیم (TDT) کے مبصر رکن بننے پر  کے طور پر مبارکباد دی ہے ۔

فخرالدین آلتون نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لکھا ہے کہ ترک ریاستوں کی تنظیم کے مبصر ممبر کے طور پر شمالی قبرصی ترک جمہوریہ  کو قبول کرنا ہمارے صدر رجب طیب ایردوان  کی ترک قبرص کے منصفانہ مقصد کے لیے غیر مشروط حمایت اور ایک اہم سفارتی کامیابی کا مظہر ہے۔



متعللقہ خبریں