کابل: روسی سفارت خانےکے قرب خود کش بم حملہ،ترکی کی مذمت

ترک امور خارجہ کے مطابق، کابل میں روسی سفارت خاسنے کے سامنے ہوئے خود کش حملے میں متعدد ہلاکتوں پر ترکی کو انتہائی افسوس ہوا ہے،ہم اس دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے افغان عوام سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں

1876170
کابل: روسی سفارت خانےکے قرب خود کش بم حملہ،ترکی کی مذمت

 ترکی نے کابل میں روسی سفارت خانے کے سامنے ہوئے خود کش بم حملے  کی شدید مذمت  کی ہے۔

 ترک امور خارجہ کے مطابق، کابل میں روسی سفارت خاسنے کے سامنے ہوئے خود کش حملے میں متعدد ہلاکتوں پر ترکی کو انتہائی افسوس ہوا ہے،ہم اس دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے افغان عوام سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔

 کابل پولیس  کے ترجمان خالد زدران نے بتایا کہ اس خود کش حملے میں 4 عام شہریوں اور سفارت خانےکے دو روسی ملازمین ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے تھے۔

 

 



متعللقہ خبریں