ترکی: صدر ایردوان کی طرف سے شہریوں کا شکریہ

لاکھوں کی تعداد میں صحت و تندرستی کی دعاوں اور نیک تمناوں پر مبنی پیغامات موصول ہونے پر صدر ایردوان نے شہریوں کا شکریہ ادا کیا ہے

1776301
ترکی: صدر ایردوان کی طرف سے شہریوں کا شکریہ

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان اور ان کی اہلیہ امینہ ایردوان، کووِڈ۔19 ٹیسٹ پازیٹو نکلنے کے بعد سے، قرنطینہ میں ہیں۔

اس دوران ان کے لئے صحت و تندرستی کی دعاوں اور نیک تمناوں پر مبنی پیغامات شئیر کرنے پر صدر ایردوان نے شہریوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔

لاکھوں کی تعداد میں پیغامات موصول ہونے پر صدر ایردوان نے بھی سوشل میڈیا پیج سے ان نیک تمناوں پر شہریوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔



متعللقہ خبریں