مقامی ویکسین ترکو واک پورے ملک میں استعمال کی جا رہی ہے: وزیر صحت قوجہ

وزیر صحت فخر الدین قوجہ  نے بتایا کہ مقامی  ویکسین ترکو واک  اب 81 صوبوں میں  شہر کے ہسپتالوں اور ملک بھر کے تربیتی اور تحقیقی ہسپتالوں میں استعمال ہونا شروع ہو گیا ہے

1775074
مقامی ویکسین  ترکو واک پورے ملک میں استعمال کی جا رہی ہے: وزیر صحت قوجہ

نئی قسم کے کورونا وائرس (COVID-19) کے خلاف تیار کردہ مقامی  ویکسین ترکو واک ، کا استعمال  پورے ملک میں شروع ہوگیا ہے۔

وزیر صحت فخر الدین قوجہ  نے بتایا کہ مقامی  ویکسین ترکو واک  اب 81 صوبوں میں  شہر کے ہسپتالوں اور ملک بھر کے تربیتی اور تحقیقی ہسپتالوں میں استعمال ہونا شروع ہو گیا ہے ۔

انہوں نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر شیئر  کرتے ہوئے لکھا ہے کہ

"کوئی صوبہ ایسا نہیں بچا جہاں ترکو واک کا استعمال نہ کیا جا رہا ہو، کوئی بھی ایسا علاقہ نہیں ہے جہاں مقامی ویکسین ترکو واک کا ستعمال نہ کیا جارہا ہو۔  ہم 81 صوبوں میں ہیں، خاص طور پر شہر کے ہسپتالوں، تربیتی اور تحقیقی ہسپتالوں میںمقامی ویکسین ترکو واک استعمال کررہے ہیں۔



متعللقہ خبریں