مقامی ویکسین ترکو واک اومی کرون ویرینٹ کے خلاف زیادہ موثر

ترک ویکسین انسٹی ٹیوٹ کے صدر اور وزارت صحت کی کورونا وائرس سائنٹیفک کمیٹی کے رکن پروفیسر آتش قارا  نے شانلی عرفہ  ترکو وال کی سیریل پروڈکشن کی جاتی ہے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوویڈ 19 کا اومی کرون ویرینٹ دیگر اقسام کے مقابلے زیادہ موثر ہے

1756299
مقامی ویکسین ترکو واک  اومی کرون ویرینٹ کے خلاف زیادہ موثر

مقامی  ویکسین ترکو واک  جو  نئی قسم کے کورونا وائرس (COVID-19) کے خلاف تیار کی گئی ہے، اومی کرون  کے مختلف قسم کے خلاف بھی تحفظ فراہم کرتی ہے۔

ترک ویکسین انسٹی ٹیوٹ کے صدر اور وزارت صحت کی کورونا وائرس سائنٹیفک کمیٹی کے رکن پروفیسر آتش قارا  نے شانلی عرفہ  ترکو وال کی سیریل پروڈکشن کی جاتی ہے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوویڈ 19 کا اومی کرون ویرینٹ دیگر اقسام کے مقابلے زیادہ موثر ہےاس سلسلے میں ترکو واک  ویکسین کو بھی زیادہ موثر بنایا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ وہ شہریوں کی طرف سےمقامی  ویکسین میں دکھائی جانے والی دلچسپی سے مطمئن ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ "جب ہمارے پاس موجود ڈیٹا سے ترکو واک  کا موازنہ کرتے ہیں تو یہ اومی کرون  کے خلاف تحفظ بھی فراہم کرتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ترکی نے باقی دنیا کے مقابلے میں پہلے یاد دہانی کی خوراک کی درخواست کی اس صورتحال  سے وائرس کے اثرات کو کم کرنے میں اہم  مدد ملی ہے۔



متعللقہ خبریں