نُو ویریئنٹ کے جواز میں ترکی نے جنوبی افریقی ممالک سے آمد پر پابندی عائد کر دی

وٹسوانا، جنوبی افریقہ، موزامبیق، نمبیا اور زمبابوے سے مسافروں کو ترکی آنے کی اجازت نہیں ہو گی

1739494
نُو ویریئنٹ کے جواز میں ترکی نے جنوبی افریقی ممالک سے آمد پر پابندی عائد کر دی

وزیرِ صحت فخرالدین قوجا  کا کہنا ہے کہ نُو ویریئنٹ کے باعث  بوٹسوانا، جنوبی افریقہ، موزامبیق، نمبیا اور زمبابوے سے مسافروں کو ترکی آنے کی اجازت نہیں ہو گی۔

وزیر قوجا نے اس حوالے سے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ ’’نُو ویریئنٹ  کے باعث بڑھنے والے  کیسسز کے  باعث بوٹسوانا، جنوبی افریقہ، موزامبیق، نمبیا اور زمبابوے سے   بری، فضائی، بحری اور ریلوے کے ساتھ رابطہ آج شب سے منقطع کیا  جا رہا ہے،  اس کے بعد ان ممالک سے ترکی میں کسی کو داخل ہونے کی اجازت نہیں ہو گی۔

 



متعللقہ خبریں