چاوش اولو کا اوزبک اور بحرینی ہم منصبوں سے رابطہ،افغانستان کی صورت حال پر غور

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے بحرینی ہم منصب عبدالطیف بن راشد الزیانی اور اوزبک وزیر خارجہ عبدل العزیز کامل اوف سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا

1703692
چاوش اولو کا اوزبک اور بحرینی ہم منصبوں سے رابطہ،افغانستان کی صورت حال پر غور

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے بحرینی ہم منصب عبداللطیف بن راشد الزیانی اور اوزبک وزیر خارجہ عبدل العزیز کامل اوف سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا۔

وزیر خارجہ نے افغانستان کی صورت حال پر اوزبک ہم منصب سے تبادلہ خیال کیا۔

 

 



متعللقہ خبریں