استنبول کے توپ کاپی  محل میں کھدائی کے دوران رومن دور کی ایک گیلری  برآمد

منصوبے کے دائرہ کار میں پائے جانے والے باقیات پر تفتیش اور تحقیقی کام جاری ہے ۔استنبول نیشنل محلات انتظامیہ کے نائب صدر پروفیسر ڈاکٹر احمد  چاپ اولو  نے کہا  ہے کہ اس گیلری میں کام مکمل ہونے پر اسے زائرین کے لئے کھول دی جائے گا

1618028
استنبول کے توپ کاپی  محل میں کھدائی کے دوران رومن دور کی ایک گیلری  برآمد

استنبول کے توپ کاپی  محل میں زیر زمین کھدائی کے دوران رومن دور کی ایک گیلری  برآمد ہوئی ہے۔

گیلری ، جو 3 حصوں پر مشتمل ہے ایک اندازے کے  مطابق بارش کا پانی جمع کرنے کے لئے زیرزمین حوض ہے۔

منصوبے کے دائرہ کار میں پائے جانے والے باقیات پر تفتیش اور تحقیقی کام جاری ہے ۔استنبول نیشنل محلات انتظامیہ کے نائب صدر پروفیسر ڈاکٹر احمد  چاپ اولو  نے کہا  ہے کہ اس گیلری میں کام مکمل ہونے پر اسے زائرین کے لئے کھول دی جائے گا۔

ہم  یہ نہیں کہ  یہ ایک حوض ہے۔ لیکن یہاں کسی اور عمارت کے نیچے آبشار ، گیلریوں یا گیلری سے منسلک سب ویز ہوسکتے ہیں۔ جب ہم عمارت کو دیکھتے ہیں ، تو ہم اظہار کر سکتے ہیں کہ یہ رومن دور سے ملنے والا آثار قدیمہ ہے۔



متعللقہ خبریں