"پنجہ شیر آپریشن" 36 گھنٹوں کے دوران دہشت گردوں کے 500 ٹھکانے تباہ

ترک مسلح افواج نے شمالی عراق کے علاقے حفتانین میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے خلاف شروع کر دہ آپریشن "پنجہ شیر" کے دوران 36 گھنٹوں میں 500 سے زائد تھکانے تباہ کیے  ہیں

1438422
"پنجہ شیر آپریشن" 36 گھنٹوں کے دوران دہشت گردوں کے 500 ٹھکانے تباہ
akar komutanlar-pence kaplan1.jpg
akar komutanlar-pence kaplan.jpg
pence-kaplan.jpg

 ترک مسلح افواج نے شمالی عراق کے علاقے حفتانین میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے خلاف شروع کر دہ آپریشن "پنجہ شیر" کے دوران 36 گھنٹوں میں 500 سے زائد تھکانے تباہ کیے  ہیں۔

 بتایا گیا ہے کہ اس آپریشن میں بھاری توپ خانہ ،راکٹ،ڈرون اورF-16 طیاروں  کا استعمال کیا گیا  جبکہ علاقے میں ترک ڈرون طیارے مسلسل محو پرواز ہیں۔

  وزیر دفاع خلوصی آقار  بھی بذریعہ ویڈیو کانفرنس ترک مسلح افواج کے کمان دفترکی اس ساری صورت حال کا بغور جائزہ  لے رہے ہیں۔

وزیر دفاع نے اپنے خطاب میں   کہا کہ  آپریشن "پنجہ شیر" کامیابی کے ساتھ جاری ہے اور انشااللہ  دہشتگردوں کے مکمل خاتمے تک یہ جاری رہے گا۔

 

 

 

 



متعللقہ خبریں