صدر ایردوان کا ٹروڈو سے رابطہ ، کورونا کے خلاف عالمی تعاون پر غور

صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق،اس ٹیلیفون رابطے میں کورونا وائرس کے خلاف عالمی تعاون  پر بات چیت کی گئی

1404421
صدر ایردوان کا ٹروڈو سے رابطہ ، کورونا کے خلاف عالمی تعاون پر غور

 صدر رجب طیب ایردوان نے  کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن  ٹروڈو سےے رابطہ کیا ۔

متعللقہ خبریں