وزیر خارجہ کی استنبول میں ہنگیریئن ہم منصب سےملاقات،دو طرفہ امور پر غور

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو   نے لیتھوانیا  کے یورپی کونسل  میں سیکریٹری جنرل کے عہدے کے لیے امیدوار آندریاس کوبی لیوس اور ہنگری کے   وزیر تجارت و خارجہ  پیٹر سی یارتو سے بھی ملاقات کی

1144427
وزیر خارجہ کی استنبول میں ہنگیریئن ہم منصب سےملاقات،دو طرفہ امور پر غور

 وزیر خارجہ مولود چاوش اولو   نے لیتھوانیا  کے یورپی کونسل  میں سیکریٹری جنرل کے عہدے کے لیے امیدوار آندریاس کوبی لیوس  سے ملاقات کی ۔

  یہ ملاقات استنبول میں   ہوئی جس میں یورپی کونسل کے  امور اور دیگر موضوعات پر بھی تبادلہ خیال کیا ۔

 علاوہ ازیں  وزیر  خارجہ  نے ہنگری کے   وزیر تجارت و خارجہ  پیٹر سی یارتو سے بھی ملاقات کی ۔

اس ملاقات میں  ترک۔ہنگری تعلقات اور دیگر   عالمی و علاقائی مسائل  پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

 ہنگری کے وزیراعظم  استنبول میں منعقد ہونے والی افریقن بزنس  فورم  میں شرکت کےلیے موجود ہیں۔



متعللقہ خبریں