نیوز ویک میں ترکی مخالف کالم پر ترکی کا رد عمل

نیوز ویک میں پیش کردہ تحریریں ترکی کی تحقیر کرنے کے مترادف ہیں

1025857
نیوز ویک میں ترکی مخالف کالم پر ترکی کا رد عمل

صدارتی ترجمان ابراہیم قالن  کا کہنا ہے کہ امریکی جریدے نیو ز ویک میں شائع کالم  میں ترکی کے حوالے سے تحریر کردہ بد ترین  تحریروں کو جگہ دی گئی ہے۔

قالن نے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ نیوز ویک میں شائع"دہشت گرد تنظیموں PKK اور فیتو   کے پراپیگنڈا کو حقائق اور آئیڈیالوجی   کے مطابق  تجزیہ کرتے ہوئے پیش کردہ تحریریں ترکی کی تحقیر کرنے کے مترادف ہیں۔

انہوں نے یہ سوال کیا ہے کہ کیا نیوز ویک ترکی میں کسی نئے بغاوتی اقدام کی اپیل کر رہا ہے؟

 



متعللقہ خبریں