چار۔ پانچ غنڈوں کو ہماری سرحدوں پر چھیڑا خانی کی اجازت نہیں دی جائیگی

صدرِ ترکی نے ترک مسلح افواج کے عفرین  آپریشن کے دوران   جام شہادت نوش کرنے والے موسی اوز آلکان  کی دارالحکومت انقرہ میں رسم ِ جنازہ میں شرکت کی

895273
چار۔ پانچ غنڈوں کو ہماری سرحدوں پر چھیڑا خانی کی اجازت نہیں دی جائیگی

صدر  رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ترکی کی سرحدوں پر چھیڑا خانی کرنے والے  تین۔پانچ  غنڈوں کو سکھ کا سانس  نہیں لینے دیا جائیگا۔

صدرِ ترکی نے ترک مسلح افواج کے عفرین  آپریشن کے دوران   جام شہادت نوش کرنے والے موسی اوز آلکان  کی دارالحکومت انقرہ میں رسم ِ جنازہ میں شرکت کی۔

جہاں پر انہوں نے کہا کہ ترک  فوج   موسم سرما کے ان ایام میں  کٹھن حالات میں  وطن کی خاطر  جدوجہد میں محو ہے۔  ہم  اس   جنگ کو آزاد  شامی فوج کی ہمراہی میں   جیتنے پر  پُرعزم ہیں۔  ہمارے  لیے دوسروں   کی ارائے  اور تبصرے کوئی وقعت نہیں رکھتے کیونکہ ہمارا مقصد وطن و قوم کا تحفظ کرنا ہے، جس کے لیے   ہماری فوج   بہادرانہ  کاروائیاں کر رہی ہے۔

 



متعللقہ خبریں